پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجنیئر سید اشفاق حسین شاہ نے پاکستان فٹ بال سپر لیگ 2019 سے لا تعلقی کا اظہار کردیا پاکستان آرمی وومن ہاکی ٹیم نے یوم پاکستان کپ جیت لیا، رائزنگ سٹارز ہاکی اکیڈمی کو 2 گول سے شکست یوم پاکستان تقریبات:صادق ہاکی کیڈمی صادق آباد نےواپڈا کالج گڈوکو نمائشی ہاکی میچ میں شکست دیدی عدالت میں زیرسماعت کیس کے باوجود وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کو کراچی ہاکی ایسوسی ایشن(کامران اشرف گروپ)کانیاصدربنا دیا گیا یوم پاکستان تقریبات: استاد اسلم روڈا ہاکی اکیڈمی اور گوجرہ سپورٹس کے مابین نمائشی ہاکی میچ، ایس ڈی او واپڈا ًھمود مہامن خصوصی تھے یوم پاکستان تقریبات:ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خانیوال کے زیراہتمام نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد،مہمان خصوصی چوہدری اشرف تھے ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام آل پاکستان انٹرورسٹی وومن نیٹ بال چیمپین شپ آج سے فیصل آباد میں کھیلی جائیگی یوم پاکستان فاطمہ جناح ہاکی لیگ: حیدر آباد ڈویزن نے کراچی بلوز کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک گول سے شکست دیدی یوم پاکستان تقریبات:ڈی ایچ اے شیخوپورہ کے زیراہتمام قائد اعظم الیون اور وزیراعظم عمران خان الیون کے مابین نمائشی ہاکی میچ برابر یوم پاکستان تقریبات:کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام متحرمہ فاطمہ جناح ویمن ہاکی لیگ کا آج سے آغا ز ہوگا