پاکستان

اس کیٹا گری میں 107 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کی توہین پر رانا مجاہد، طارق میسوری سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیئے

پشاور:27اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) پشاور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات کی توہین پر رانا مجاہد، طارق میسوری سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیئے.طارق میسوری کو بطور صدر پی ایچ ایف آئینی اور قانونی استحقاق حاصل نہیں، معزز عدالت نے 21 مارچ کے…

متوازی ہاکی فیڈریشن معاملہ پر پی ایچ ایف کا ایف آئی ایچ کو مراسلہ، ایف آئی ایچ نے معاملہ کا نوٹس لے لیا

سوئیٹزرلینڈ:24اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی درخواست پر پاکستان میں متوازی تنظیم سازی کی شکائت کا نوٹس لے لیا۔ ایف آئی ایچ سینیئر ڈائریکٹر جان ویٹ نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں کو 25…

سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان ہاکی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، محمد عبداللہ کپتان اور مرتضیٰ یعقوب نائب کپتان مقرر، ٹیم 2 مئی کو ملائشیا روانہ ہوگی

کراچی:23اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ محمد عبداللہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ محمد مرتضی یعقوب نائب کپتان تعینات کئے گئے ہیں۔قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی نے…

قومی ہاکی تربیتی کیمپ انتظامات مکمل،قومی ہاکی کیمپ مینجمنٹ کی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا رضا کو بریفنگ

کراچی:14اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کی تیاری کے سلسلہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں آج کھلاڑی عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم میں رپورٹ کرینگے۔ قومی…

سلطان ازلان شاہ کپ میں ضیاالدین خان برکی،یاسر خورشید اور حمزہ طفیل پاکستان کی نمائیندگی کرینگے، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا کیجانب سے آفیشلز کی تعیناتی ہر ایف آئی ایچ کا شکریہ

کراچی:12اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان کا اعزاز، 30ویں سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ میں تین آفیشلز کو تعینات کردیا گیا، تعینات ہونے والے آفیشلز میں ٹیکنیکل آفیشلز ضیاالدین خان برکی، حمزہ طفیل اور ایمپائریاسر خورشید شامل ہیں،صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا…

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 14 اپریل سے کراچی میں لگے گا ، پی ایچ ایف مراسلہ جاری

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 14 اپریل سے کراچی میں لگے گا ، پی ایچ ایف مراسلہ جاری پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے صوبوں اور تمام اداروں کو…

خودساختہ سیکرٹری پی ایچ ایف بن کر ایف آئی اے کو گمراہ کرنے والے کو قانون کے کٹہرے میں لارہے ہیں، حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف

اہور:4اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے کہا ہپے کہ ہاکی کو بام عروج پر پہنچانے کا دعوی کرنے والے رانا مجاہد علی متوازی فیڈریشن سازی میں مصروف ہیں۔رانا مجاہد کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن…

کپتان پاکستان ہاکی ٹیم اولمپیئن عمر بھٹہ کی والدہ کے انتقال پر صدر پی ایچ ایف شہلا رضا سمیت ہاکی کمیونٹی کا اظہار تعزیت

لاہور:28مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) کپتان پاکستان ہاکی ٹیم اولمپیئن عمر بھٹہ کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں، اناللہ واناالیہ راجعون، مرحومہ کے انتقال پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن سیدہ شہلار رضا،نوابزادہ میر حاجی لشکری, سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف…

طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کی پاکستان ہاکی فیڈریشن میں کوئی آئینی حیثیت نہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین

کراچی:26مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا، شہرت کو نقصان بہنچانے پر عدالتی کارروائی کرونگا، طارق بگٹی نے جوباتیں کی اسکا انکو…

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، تاحکم ثانی اسلام آباد میں ہونے والے ہاکی کے اجلاس کے کسی بھی قسم کے نوٹیفکیشن سے روکدیا

پشاور:21مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) اولمپیئن نعیم اختر کی رٹ درخواست پر پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، تاحکم ثانی اسلام آباد میں ہونے والے ہاکی کے اجلاس کے کسی بھی قسم کے نوٹیفکیشن سے روکدیا، وزارت آئی پی سی، پاکستان سپورٹس بورڈ،…