انٹرویو/بیانات

اس کیٹا گری میں 12 خبریں موجود ہیں

سلطان ازلان شاہ کپ میں ضیاالدین خان برکی،یاسر خورشید اور حمزہ طفیل پاکستان کی نمائیندگی کرینگے، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا کیجانب سے آفیشلز کی تعیناتی ہر ایف آئی ایچ کا شکریہ

کراچی:12اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان کا اعزاز، 30ویں سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ میں تین آفیشلز کو تعینات کردیا گیا، تعینات ہونے والے آفیشلز میں ٹیکنیکل آفیشلز ضیاالدین خان برکی، حمزہ طفیل اور ایمپائریاسر خورشید شامل ہیں،صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا…

خودساختہ سیکرٹری پی ایچ ایف بن کر ایف آئی اے کو گمراہ کرنے والے کو قانون کے کٹہرے میں لارہے ہیں، حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف

اہور:4اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے کہا ہپے کہ ہاکی کو بام عروج پر پہنچانے کا دعوی کرنے والے رانا مجاہد علی متوازی فیڈریشن سازی میں مصروف ہیں۔رانا مجاہد کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن…

طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کی پاکستان ہاکی فیڈریشن میں کوئی آئینی حیثیت نہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین

کراچی:26مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا، شہرت کو نقصان بہنچانے پر عدالتی کارروائی کرونگا، طارق بگٹی نے جوباتیں کی اسکا انکو…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات کو ایک نان پروفیشنل انداز میں چلایا جا رہا تھا، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا

کراچی: 21مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات کو ایک نان پروفیشنل انداز میں چلایا جا رہا تھا, معاملات ہاکی اور کھلاڑیوں کے مسائل کی بجائے صدر فیڈریشن کے مساٸل پر آگٸے،اولمپک کوالیفائر ایونٹ سے قبل ہی گول کیپر…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ: پاکستا ن ہاکی اسکواڈ کا اعلان، رانا وحید قیادت کرینگے

لاہور:23جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبرکی) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میرطارق حسین بگٹی نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی مشاورت کے بعد ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی منظوری دے دی۔ رانا عبدالوحید اشرف پاکستان ہاکی اسکواڈ…

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کا وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی جانب سے نامزد گی کا خیرمقدم کرتے ہیں،پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی

کراچی:28دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے بانی و اعزازی سیکریٹری جنرل پروفیسر راؤ جاوید اقبال نے پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے میر طارق حسین بگٹی کے وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا…

ایف آئی اے میں زیرتفتیش سندھ بینک میں پی ایچ ایف کا اکاؤنٹ کھولنے کی منظوری کبھی بھی کانگریس نہیں لی گئی، ظاہرشاہ کا انکشاف

اسلام آباد:25دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) ایف آئی اے میں زیرتفتیش سندھ بینک میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اکاؤنٹ کھولنے کی منظوری کبھی بھی پی ایچ ایف کانگریس سے نہیں لی گئی، ظاہر شاہ کا انکشافکے پی کے سے تعلق رکھنے…

میر طارق بگٹی پاکستان ہاکی میں تازہ ہوا کا جھونکا ہیں، شائقین ہاکی کو ان سے بڑی توقعات وابسطہ ہیں،طاہر علی شاہ

پولینڈ:25دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ھاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تعیناتی قومی کھیل کے لئے تازہ ہوا کا ایک جھونکا ہے جس سے قومی کھیل کے معاملات میں انشاللہ بہتری آئے گی ۔ پریزیڈنٹ جی او سی پولینڈ طاہر علی…

صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی نے منصب سنبھال لیا، دفتری امور کا جائزہ، عملہ سے ملاقات، ڈی جی سپورٹس کے ہمراہ پی ایچ ایف ہیڈکواٹرز آمد پر شاندار استقبال

لاہور:24دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی نے منصب سنبھال لیا، دفتری امور کا جائزہ، عملہ سے ملاقات، ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے ہمراہ پی ایچ ایف ہیڈکواٹرز آمد پر شاندار استقبال. وزیراعظم…

وزیراعظم پاکستان کی طرف سے نئے صدر ھاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں.محمد یامین بھٹی انٹرنیشنل

فیصل آباد:22دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم پاکستان پیٹرن انچیف پاکستان ھاکی فیڈریشن کی طرف سے نئے صدر ھاکی فیڈریشن کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ محمد یامین بھٹی انٹرنیشنل جنرل سیکرٹری بریگیڈیئر ایم ایچ عاطف ھاکی اکیڈمی فیصل آباد…