ملک نعیم الرحمٰن اعوان میموریل 5 اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ 24 تا 25 دسمبر اسلام آباد میں کھیلا جائیگا، آرگنائزنگ سیکرٹری ملک صفدر

اسلام آباد:18دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی ملک نعیم الرحمٰن اعوان میموریل 5 اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ 24 تا 25 دسمبر اسلام آباد میں کھیلا جائیگا. ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری ملک صفدر کے مطابق ایونٹ میں آٹھ ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے.اس سلسلہ میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں