اہم خبریں
ایف آئی ایچ نیشنز کپ پولینڈ: پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ چار گول سے ڈراء ہوگیا
لاہور:31مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) کے زیر اہتمام نیشنز کپ 31 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ 4-4 گول سے برابر رہا۔ پاکستان کی جانب سے…
صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر کیجانب سے قومی ہاکی کھلاڑیوں کے لئے 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان
لاہور:12مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے 20 لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کردیا. قومی ہاکی ٹیم کی 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شاندار…
میئر کراچی و صدر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن بیرسٹر مرتضی وہاب کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر 18لاکھ روپے کیش ایوارڈ دینے کا اعلان
کراچی:12مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی ٹیم کی جانب سے سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی اور سلور میڈل حاصل کرنے پر میئر کراچی و صدر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن مرتضی وہاب کی جانب سے فی کھلاڑی ایک لاکھ روپے…
جاپان نے 30واں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ اپنے نام کرلیا، پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو شکست
ملائشیا:12مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) جاپان نے 30ویں سلطان اذلانن شاہ کپ کے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ مقررہ وقت تک پاکستان اور جاپان کے مابین میچ 2-2 گول…
56واں پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس اجلاس: اولمپیئن رشیدالحسن پر عائدپابندی ختم کردی گئی، سالانہ بجٹ تخمینہ منظور،اہم فیصلوں کی منظوری دےدی گئی
اسلام آباد:11مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس اہم فیصلوں کی منظوریوں سے اختتام پزیر، اولمپیئن رشید الحسن پر عائد پابندی ختم کردی گئی، انٹرنیشنل و ڈومیسٹک سپورٹس ایونٹ،سالانہ بجٹ تخمینہ منظور، کھلاڑیوں کا معاوضہ 150 ڈالریومیہ…
سلطان اذلان شاہ کپ ملائشیا: پاکستان نیوزی لینڈ میچ ڈراء، پاکستان کل فائینل میں جاپان کے مدمقابل ہوگا
ملائشیا:10مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے ڈراء ہوگیا۔ پاکستان پوائینٹس ٹیبل پر پانچ میچوں میں مجموعی طور11 پوائینٹس کے ساتھ فائینل میں اپنی جگہ بنانے…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس 9 مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا
اسلام آباد:8مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس کل 9 مئی کو راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک بھر سے پی ایچ ایف کانگریس کے اراکین شرکت کرینگے۔سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پاکستان…
سلطان اذلان شاہ کپ ملائشیا:پاکستان فائینل کے لئے مضبوط امیدوار، کینیڈا کو کڑے مقابلہ میں 4-5 گول سے شکست دیدی
ملائشیا:8مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دیکر ایونٹ کے فائینل کے لئے مضبوط امیدوار کے طور پر اپنی حیثیت ثابت کردی۔ پاکستان پوائینٹس ٹیبل پر چار…
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا: پاکستان اور جاپان کے میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈراء
ملائشیا:7مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین ہاکی میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈرا ہوگیا۔ پاکستان نے چوتھے کواٹر کے آخری لمحات میں پینلٹی کارنر کے…
سیدہ شہلا رضا آئینی صدر پی ایچ ایف منصب پر فائز ہیں، پی ایچ ایف کانگریس کا متفقہ فیصلہ، اعلامیہ جاری
اسلام آباد:6مئی24(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) سیدہ شہلا رضا صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا استعفی پی ایچ ایف کانگریس کی جانب سے منظور نہیں کیا گیا وہ بدستور آئینی صدر پی ایچ ایف ہیں، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین پاکستان…