ضلعی ایونٹس

اس کیٹا گری میں 19 خبریں موجود ہیں

طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کی پاکستان ہاکی فیڈریشن میں کوئی آئینی حیثیت نہیں، سیکرٹری جنرل حیدر حسین

کراچی:26مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے طارق بگٹی اور رانا مجاہد علی کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دے دیا، شہرت کو نقصان بہنچانے پر عدالتی کارروائی کرونگا، طارق بگٹی نے جوباتیں کی اسکا انکو…

سابق صوبائی وزیر و ڈپٹی سپیکر سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ کی پہلی خاتون صدر منتخب

کراچی:19مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے)سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ شہلا رضا کا انتخاب پی ایچ ایف کانگریس ممبران نے کراچی میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کےکانگریس ممبران کے…

اولمپیئن نوید عالم میموریل ہاکی میچ آج کھیلا جائیگا،سینیئر نائب صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محترمہ سیدہ شہلا رضا مہمان خصوصی ہونگی

شیخوپورہ:11 مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) 1994 عالمی ہاکی کپ گولڈ میڈلسٹ، پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپیئن نوید عالم مرحوم کی قومی کھیل میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرسرپرستی و ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ…

اولمپیئن توقیر ڈار، تاثیر ڈار، تفسیر ڈار کی والدہ اور اولمپیئن منیر ڈار کی زوجہ انتقال کرگئیں

لاہور:23جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبرکی) اولمپیئن توقیر ڈار، تاثیر ڈار، تفسیر ڈار کی والدہ اور اولمپیئن منیر ڈار کی زوجہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ اناللہ واناالیہ راجعون، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا. اولمپیئن منیر ڈار ،…

ایک روزہ انڈر 16 ہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی ، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین مسوری بگٹی فائنل میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے ، فائنل سہہ پہر 4 بجے کھیلا جائے گا

راولپنڈی: 31 دسمبر 23ء ( پلیئرز ڈاٹ پی کے/ ضیاء بخاری) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام ایک روزہ انڈر 16 ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 4 بجے اولمپیئن شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم…

ڈی ایچ اے راولپنڈی اور کانگریس ممبر پی ایچ ایف شجاع اقبال راجہ کی صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات

لاہور:24دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز آمد اور منصب سنبھالنے کے کے بعد ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداران اور کانگریس ممبر پاکستان ہاکی فیڈریشن شجاع اقبال…

پاکستان میں ہاکی کی موجودہ صورتحال میں میر طارق حسین بگٹی کا بطور صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بننا ایک خوش آئند اقدام ہے،ڈی ایچ اے حیدرآباد

حیدرآباد:23دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /سپورٹس رپورٹر) سیکریٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد رضوان تنویر، سینیئر نائب صدر افتخار الدین ، نوید الدین ، نائب صدر شیخ طارق حفیظ ، عاطف ضمیر، جوائنٹ سیکریٹری سعیداللہ کے۔کے کوارڈینیٹر رضوان مغل، خزانچی اختر علی…

وزیراعظم پاکستان کی طرف سے نئے صدر ھاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں.محمد یامین بھٹی انٹرنیشنل

فیصل آباد:22دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/سپورٹس رپورٹر) وزیراعظم پاکستان پیٹرن انچیف پاکستان ھاکی فیڈریشن کی طرف سے نئے صدر ھاکی فیڈریشن کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ محمد یامین بھٹی انٹرنیشنل جنرل سیکرٹری بریگیڈیئر ایم ایچ عاطف ھاکی اکیڈمی فیصل آباد…

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میرطارق حسین بگٹی کو مبارکباد،ہاکی کی ترقی کے لئے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

گوجرانوالہ:22دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/نمائیندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش کی ہے اور وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ…

ونٹر ہاکی کوچنگ کیمپ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کیمپ 15 دسمبر سے آسٹروٹرف ہاکی گراونڈ بورڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا ۔ رضوان تنویر سیکریٹری

حیدرآباد:13دسمبر23ء)پلیئرزڈاٹ پی کے/سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد اور رضوان تنویر ہاکی اکیڈمی کے اشتراک سے بورڈ اسٹیڈیم کے آسٹروٹرف ہاکی گراونڈ میں مورخہ 15 دسمبر سے اسکول بوائز اور گرلز ونٹر ہاکی کوچنگ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا…