کلب ایونٹس

اس کیٹا گری میں 12 خبریں موجود ہیں

سابق صوبائی وزیر و ڈپٹی سپیکر سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ کی پہلی خاتون صدر منتخب

کراچی:19مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے)سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ شہلا رضا کا انتخاب پی ایچ ایف کانگریس ممبران نے کراچی میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کےکانگریس ممبران کے…

راب لتھاورزمیموریل ہاکی سیریز: خورشید اعظم سولرز نے سیریز کے نام،گول کیپر صباء کی شاندار پرفارمنس،مہمان خصوصی کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ، ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی

لاہور30دسمبر2023ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے) گول کیپر صباء کی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے راب لتھاور میموریل ہاکی سیریز خورشید اعظم سولرز نے نام رہی، فائنل میں خواجہ اسلم واریئرز کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیکر ٹائیٹل اپنے نام کیا….

ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام راب لتھاورز میموریل ہاکی سیریز: افتتاحی روز دو میچوں کا فیصلہ،گول کیپر صباء اور محمد احمد مین آف دی میچ رہے

لاہور28دسمبر2023ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے) ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام سیریز: افتتاحی روز دو میچوں کا فیصلہ،گول کیپر صباء اور محمد احمد مین آف دی میچ رہےاولمپیئن خورشید اعظم سولر سرجیز اور خواجہ محمد اسلم واریئرز نے اپنے میچز جیتے،…

ڈار اکیڈمی کے زیر اہتمام میموریل ہاکی سیریز 27 دسمبر سے شروع ہوگی ،چاروں ٹیموں کے کوچز کے ناموں کی قرعہ اندازی کیساتھ سیریز کے ڈراز کا اعلان بھی کر دیا گیا

لاہور23دسمبر2023ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے) ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام راب لتھاور میموریل ہاکی سیریز 27 دسمبر سے شروع ہو کر 30 دسمبر تک جاری رہے گا. ٹورنامنٹ میں چار ٹیموں کے درمیان سنگل لیگ کی بنیاد پر میچز کھیلے…

ملک نعیم الرحمٰن اعوان میموریل 5 اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ 24 تا 25 دسمبر اسلام آباد میں کھیلا جائیگا، آرگنائزنگ سیکرٹری ملک صفدر

اسلام آباد:18دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی ملک نعیم الرحمٰن اعوان میموریل 5 اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ 24 تا 25 دسمبر اسلام آباد میں کھیلا جائیگا. ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری ملک صفدر کے مطابق ایونٹ میں…

راناظہیرمیموریل ہاکی سیریز 27تا31 دسمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی،آرگنائزنگ سیکرٹری عرفان ضیاء

لاہور:18دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/بیورورپورٹ)ڈارہاکی اکیڈمی کے زیراہتمام رانا ظہیر میموریل ہاکی سیریز 27تا31دسمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلی جائیگی، ایونٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی . ٹیموں کے کوچز میں اولمپیئن دانش کلیم، اولمپیئن ریحان بٹ، رانا زبیر ریاض اور…

دوسرا سالانہ شیخ نعیم اختر میموریل ون ڈے ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی کلب چنیوٹ نے جیت لیا

چنیوٹ:17دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/سپورٹس رپورٹر) دوسرا سالانہ شیخ نعیم اختر میموریل ون ڈے ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل ہاکی کلب چنیوٹ نے جیت لیا. تفصیلات کے مطابق دوسرا سالانہ شیخ نعیم اختر میموریل ون ڈے ہاکی ٹورنامنٹ شیخ نعیم اختر ہاکی سٹیڈیم چنیوٹ…

ملتان:سیون سائیڈ ون ڈے ہاکی ٹورنامنٹ ملتان ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا،برگیڈیئر مسرور،کرنل قاسم گوندل اور امیراللہ شیخ ایونٹ کے مہمانان خصوصی تھے

ملتان:12دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /سپورٹس رپورٹر) سیون سائیڈ ون ڈے ہاکی ٹورنامنٹ ملتان ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا، فائینل میں وہاڑی کلب کو فائینل میں پینلٹی شوٹ آؤٹ مقابلہ میں 1-2 گول سے شکست، برگیڈیئر مسرور،کرنل قاسم گوندل اور امیراللہ شیخ…

پہلی کڈز سپر ہاکی لیگ ڈارہاکی اکیڈمی نے اپنے نام کرلی،

لاہور:11دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/بیورو رپورٹ) پہلی کڈز سپر ہاکی لیگ ڈار ہاکی اکیڈمی لاہور نے جیت لی. فائینل میں جنید ہاکی اکیڈمی کو ایک گول سسے شکست ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیراہتمام بابا گرونانک ہاکی اکیڈمی کے اشتراک سے کرائی جانے…

جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میزبان ٹیم غضنفر علی شہید ہاکی کلب نے ڈی ایچ اے حافظ آباد کے خلاف پینلٹی سٹروکس کی بنیاد پر جیت لیا

گوجرانوالہ:26نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/نمائیندہ خصوصی)جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ تتلےعالی گوجرانوالہ آج ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی سٹروکس کی بنیاد پر 4 گول کے مقابلہ میں 5 گول سے میزبان غضنفر علی شہید ہاکی کلب…