بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 45 خبریں موجود ہیں

متوازی ہاکی فیڈریشن معاملہ پر پی ایچ ایف کا ایف آئی ایچ کو مراسلہ، ایف آئی ایچ نے معاملہ کا نوٹس لے لیا

سوئیٹزرلینڈ:24اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی درخواست پر پاکستان میں متوازی تنظیم سازی کی شکائت کا نوٹس لے لیا۔ ایف آئی ایچ سینیئر ڈائریکٹر جان ویٹ نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں کو 25…

سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان ہاکی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، محمد عبداللہ کپتان اور مرتضیٰ یعقوب نائب کپتان مقرر، ٹیم 2 مئی کو ملائشیا روانہ ہوگی

کراچی:23اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ محمد عبداللہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ محمد مرتضی یعقوب نائب کپتان تعینات کئے گئے ہیں۔قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی نے…

سلطان ازلان شاہ کپ میں ضیاالدین خان برکی،یاسر خورشید اور حمزہ طفیل پاکستان کی نمائیندگی کرینگے، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا کیجانب سے آفیشلز کی تعیناتی ہر ایف آئی ایچ کا شکریہ

کراچی:12اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان کا اعزاز، 30ویں سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ میں تین آفیشلز کو تعینات کردیا گیا، تعینات ہونے والے آفیشلز میں ٹیکنیکل آفیشلز ضیاالدین خان برکی، حمزہ طفیل اور ایمپائریاسر خورشید شامل ہیں،صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن شہلا…

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 14 اپریل سے کراچی میں لگے گا ، پی ایچ ایف مراسلہ جاری

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 14 اپریل سے کراچی میں لگے گا ، پی ایچ ایف مراسلہ جاری پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے صوبوں اور تمام اداروں کو…

سابق صوبائی وزیر و ڈپٹی سپیکر سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ کی پہلی خاتون صدر منتخب

کراچی:19مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے)سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ شہلا رضا کا انتخاب پی ایچ ایف کانگریس ممبران نے کراچی میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کےکانگریس ممبران کے…

سیکرٹری پی ایچ ایف بننے کے دعویداررانا مجاہد کوتوہین عدالت کیس میں نوٹس جاری

لاہور:16مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/کورٹ رپورٹر) توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے رانا مجاہد علی پر توہین عدالت کے ارتکاب کا کیس دائر کردیا۔ معزز عدالت نے توہین عدالت کیس پر…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین

کراچی:15مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ایچ ایف آرٹیکل 12.10.2 کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا،سیکرٹری جنرل حیدر حسین کی بریفنگ

لاہور:10مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا۔ ایونٹ میں مرد و خواتین کی سات، سات ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ کے لئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف کی ہیٹ ٹرک

اسلام آباد:30جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے تفصیلات کے مطابق…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی، حنان شاہد کی دوہری ہیٹ ٹرک

اسلام آباد:28جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی۔ حنان شاہد نے دوہری ہیٹ ٹرک سمیت سات گول سکور کئے۔ کپتان رانا…