ضلعی ایونٹس

اس کیٹا گری میں 19 خبریں موجود ہیں

ملتان:سیون سائیڈ ون ڈے ہاکی ٹورنامنٹ ملتان ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا،برگیڈیئر مسرور،کرنل قاسم گوندل اور امیراللہ شیخ ایونٹ کے مہمانان خصوصی تھے

ملتان:12دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /سپورٹس رپورٹر) سیون سائیڈ ون ڈے ہاکی ٹورنامنٹ ملتان ہاکی اکیڈمی نے جیت لیا، فائینل میں وہاڑی کلب کو فائینل میں پینلٹی شوٹ آؤٹ مقابلہ میں 1-2 گول سے شکست، برگیڈیئر مسرور،کرنل قاسم گوندل اور امیراللہ شیخ…

پوٹھوہار ہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی 2023ء ، شادمان ہاکی کلب اور فیصل ہاکی اکیڈمی نے فائنل میچ کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔ پی او ایف ہاکی ٹیم اور ذاکر ہاکی اکیڈمی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

راولپنڈی: 4 دسمبر 23ء ( پلیئرز ڈاٹ پی کے/ ضیاء بخاری) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام پوٹھوہار ہاکی ٹورنامنٹ اولمپیئن شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے ۔ سیمی…

پوٹھوہارہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی: پنڈی بوائز کو پاکستان آرڈینینس فیکٹری ہاکی ٹیم کے ہاتھوں 1-3 گول سے شکست

راولپنڈی:2دسمبر23ء(پلیئرز ڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام پوٹھوہار ہاکی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں پاکستان آرڈینینس فیکٹری ہاکی ٹیم نے پنڈی بوائز ہاکی کلب کو ایک کے مقابلہ میں تین…

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کا جنرل کونسل اجلاس،ڈسٹرکٹ انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ منعقد کرانے کا اعلان، سپورٹس کیلنڈرکی منظور

گوجرانوالہ:2 دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/نمائیندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کا جنرل کونسل اجلاس، ڈسٹرکٹ انٹرکلب ہاکی چیمپین شپ منعقد کرانے کا اعلان، سپورٹس کیلنڈر2024 کی منظوری، تفصیلات کے مطابق صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانولہ محمد ادریس کی زیرصدارت…

پوٹھوہارہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی: ذاکر ہاکی اکیڈمی نے مارگلہ ہاکی کلب کو شکست دیدی، شاہد اقبال راجہ مہمان خصوصی تھے

راولپنڈی:یکم دسمبر23ء(پلیئرز ڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام پوٹھوہار ہاکی ٹورنامنٹ کے ساتویں میچ میں ذاکر ہاکی اکیڈمی نے مارگلہ ہاکی کلب کو ایک سنسنی خیز میچ میں ایک کے…

جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ میزبان ٹیم غضنفر علی شہید ہاکی کلب نے ڈی ایچ اے حافظ آباد کے خلاف پینلٹی سٹروکس کی بنیاد پر جیت لیا

گوجرانوالہ:26نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/نمائیندہ خصوصی)جے ڈبلیو ایس پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ تتلےعالی گوجرانوالہ آج ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد پینلٹی سٹروکس کی بنیاد پر 4 گول کے مقابلہ میں 5 گول سے میزبان غضنفر علی شہید ہاکی کلب…

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ بحال!عدالت نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن پرعملدرآمد روکدیا، حکم امتناعی جاری

گوجرانوالہ:26نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/نمائیندہ خصوصی) عدالت نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نئی باڈی تشکیل دیئے جانے والے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا. حکم امتناعی جاری. ڈسٹرکٹ ہاکی…

ڈی ایچ اے راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام پوٹھوہار ہاکی ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا

راولپنڈی: 24 نومبر 23ء ( پلیئرز ڈاٹ پی کے) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام پوٹھوہار ہاکی ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوگیا۔ آج کھیلے گئے پہلے میچ میں مارگلہ ہاکی کلب نے کری…

ڈی ایچ اے راولپنڈی اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے پوٹھوہار ہاکی ٹورنامنٹ 24 نومبر سے کھیلا جائیگا

راولپنڈی: 17 نومبر 23ء ( پلیئرز ڈاٹ پی کے) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام پوٹھوہار ہاکی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ پوٹھوہار ہاکی ٹورنامنٹ میں راولپنڈی اور اسلام آباد سے تعلق…