پاکستان

اس کیٹا گری میں 118 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، تاحکم ثانی اسلام آباد میں ہونے والے ہاکی کے اجلاس کے کسی بھی قسم کے نوٹیفکیشن سے روکدیا

پشاور:21مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) اولمپیئن نعیم اختر کی رٹ درخواست پر پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، تاحکم ثانی اسلام آباد میں ہونے والے ہاکی کے اجلاس کے کسی بھی قسم کے نوٹیفکیشن سے روکدیا، وزارت آئی پی سی، پاکستان سپورٹس بورڈ،…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کی تیاری کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی:21مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مئی میں کھیلے جانے والے سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کی تیاری کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن سیدہ شہلا…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات کو ایک نان پروفیشنل انداز میں چلایا جا رہا تھا، صدر پی ایچ ایف شہلا رضا

کراچی: 21مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات کو ایک نان پروفیشنل انداز میں چلایا جا رہا تھا, معاملات ہاکی اور کھلاڑیوں کے مسائل کی بجائے صدر فیڈریشن کے مساٸل پر آگٸے،اولمپک کوالیفائر ایونٹ سے قبل ہی گول کیپر…

سابق صوبائی وزیر و ڈپٹی سپیکر سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ کی پہلی خاتون صدر منتخب

کراچی:19مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے)سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ شہلا رضا کا انتخاب پی ایچ ایف کانگریس ممبران نے کراچی میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کےکانگریس ممبران کے…

سیکرٹری پی ایچ ایف بننے کے دعویداررانا مجاہد کوتوہین عدالت کیس میں نوٹس جاری

لاہور:16مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/کورٹ رپورٹر) توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے رانا مجاہد علی پر توہین عدالت کے ارتکاب کا کیس دائر کردیا۔ معزز عدالت نے توہین عدالت کیس پر…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین

کراچی:15مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ایچ ایف آرٹیکل 12.10.2 کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس…

خیبر پختونخواہ سے وفد کی پاکستان ہاکی فیڈریشن عہدیداران سے ملاقات

اسلام آباد:13مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) خیبر پختونخواہ سے وفد کی پاکستان ہاکی فیڈریشن عہدیداران سے ملاقات، کے پی کے ہاکی میں گراس روٹ لیول پر کام کرنے والے افراد پر مشتمل وفد نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نائب صدر و…

پاکستان ہاکی کی بہتری کے لئے دیانتدار اور محنتی لوگوں کی ضرورت ہے، فلائینگ ہارس اولمپیئن سمیع اللہ خان

کراچی:12مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی کی سمت درست کرنے کے لئے دیانتدار اور محنتی لوگوں کی ضرورت ہے۔ ہاکی کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ہم سب کو مل کرکام کرنا ہوگا۔ ہاکی نے بہت کچھ دیا اب ہماری…

نیشنل بینک ملازم رانا مجاہد علی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں، حیدر حسین سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن

اسلام آباد:12مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات میں مداخلت پر نیشنل بینک کے ملازم رانا مجاہد علی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں، رانا…

اولمپیئن نوید عالم میموریل ہاکی میچ آج کھیلا جائیگا،سینیئر نائب صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محترمہ سیدہ شہلا رضا مہمان خصوصی ہونگی

شیخوپورہ:11 مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) 1994 عالمی ہاکی کپ گولڈ میڈلسٹ، پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپیئن نوید عالم مرحوم کی قومی کھیل میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرسرپرستی و ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ…