اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 142 خبریں موجود ہیں

سیکرٹری پی ایچ ایف بننے کے دعویداررانا مجاہد کوتوہین عدالت کیس میں نوٹس جاری

لاہور:16مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/کورٹ رپورٹر) توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے رانا مجاہد علی پر توہین عدالت کے ارتکاب کا کیس دائر کردیا۔ معزز عدالت نے توہین عدالت کیس پر…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین

کراچی:15مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ایچ ایف آرٹیکل 12.10.2 کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس…

خیبر پختونخواہ سے وفد کی پاکستان ہاکی فیڈریشن عہدیداران سے ملاقات

اسلام آباد:13مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) خیبر پختونخواہ سے وفد کی پاکستان ہاکی فیڈریشن عہدیداران سے ملاقات، کے پی کے ہاکی میں گراس روٹ لیول پر کام کرنے والے افراد پر مشتمل وفد نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نائب صدر و…

پاکستان ہاکی کی بہتری کے لئے دیانتدار اور محنتی لوگوں کی ضرورت ہے، فلائینگ ہارس اولمپیئن سمیع اللہ خان

کراچی:12مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی کی سمت درست کرنے کے لئے دیانتدار اور محنتی لوگوں کی ضرورت ہے۔ ہاکی کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ہم سب کو مل کرکام کرنا ہوگا۔ ہاکی نے بہت کچھ دیا اب ہماری…

نیشنل بینک ملازم رانا مجاہد علی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں، حیدر حسین سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن

اسلام آباد:12مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات میں مداخلت پر نیشنل بینک کے ملازم رانا مجاہد علی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں، رانا…

اولمپیئن نوید عالم میموریل ہاکی میچ آج کھیلا جائیگا،سینیئر نائب صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محترمہ سیدہ شہلا رضا مہمان خصوصی ہونگی

شیخوپورہ:11 مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) 1994 عالمی ہاکی کپ گولڈ میڈلسٹ، پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپیئن نوید عالم مرحوم کی قومی کھیل میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرسرپرستی و ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شیخوپورہ…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا،سیکرٹری جنرل حیدر حسین کی بریفنگ

لاہور:10مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا۔ ایونٹ میں مرد و خواتین کی سات، سات ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ کے لئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور…

چوتھا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 16 تا 24 مئی لاھور میں منعقد ھوگا، پی ایچ ایف رینکنگ کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں شرکت کرینگی

لاھور:8مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے ) چوتھا چیف آف نیول سٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ 16 تا 24 مئی لاھور میں منعقد ھوگا،ایونٹ میں پی ایچ ایف رینکنگ کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں شرکت کرینگی، تفصیلات کے مطابق سٹیشن کمانڈر لاھور پاکستان نیوی…

سابق مینجر و میڈیکل آفیسر پاکستان ہاکی ٹیم برگیڈیئرریوسف بیگ انتقال کرگئے،پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ہاکی کے حلقوں کی جانب سے اظہار تعزیت

راولپنڈی:21 فروری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مینجر و میڈیکل آفیسر برگیڈیئر ر ڈاکٹر محمد یوسف بیگ انتقال کرگئے. انکو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں گذشتہ روز ڈی ایچ اے فیز2راولپنڈی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا. پاکستان…

میر طارق حسین بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف نامزدگی خوش آئیندہے، انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت سے پاکستان کی رینکنگ بہتر ہوگی، اولمپیئن خالد محمود سے پی ایچ ایف وفد کی ملاقات

لاہور:07فروری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبرکی) پاکستان ہاکی کو معاشی مسائل سے نکلنے کے لئے کارپوریٹ سیکٹر کی جانب رجوع کرنا ہوگا، وزیراعظم پاکستان کی جانب سے میر طارق حسین بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف نامزدگی اچھا اقدام ہے، انٹرنیشنل ایونٹس…