بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 52 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم پاکستان نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا سربراہ نامزد کردیا، الیکشن کمیشن نے حسب ضابطہ این او سی جاری کردیا

اسلام آباد:21دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے میر طارق حسین بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر نامزد کردیا. اس سلسلہ میں الیکشن کمیش آف پاکستان کی جانب سے حسب ضابطہ این او سی جاری کردیا گیا…

“جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کی کارکردگی”

لاہور:17دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /خصوصی رپورٹ) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں 5 تا 16 دسمبر کھیلا جانے والاجونیئر عالمی ہاکی کپ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ اختتام پزیر ہوا. ہاکی کی دنیا سے 16 ٹاپ ٹیموں نے اس ایونٹ…

جونیئر عالمی ہاکی کپ:پاکستان کو ارجنٹائن کے ہاتھوں 3-6گول سے شکست، ایونٹ میں آٹھویں پوزیشن پر اختتام، ارباز احمد کی ہیٹ ٹرک

لاہور:16دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پزیر، ارجنٹائن نے پاکستان کو 3-6گول سے شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان کی جانب سے…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 5-7گول سے شکست دیدی،7/8ویں پوزیشن میچ میں ارجنٹائن پاکستان کے مدمقابل ہوگا

لاہور:14دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اپنا 5ویں ،چھٹی پوزیشن میچ آسٹریلیا سے ہارگیا. کینگروز نے گرین شرٹس کو پانچ کے مقابلہ میں سات گول سے شکست دیدی. پاکستان ایونٹ…

جونیئرعالمی ہاکی کپ:پاکستان سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگیا،کواٹر فائینل میں سپین کے ہاتھوں 2-4 گول سے شکست

لاہور:12دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر عالمی ہاکی کپ کواٹرفائینل میں سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی۔پاکستان کے ناتجربہ کار گول کیپر عبدالرافع کا مایوس کن کھیل کا مظاہرہ، پاکستان کی جانب…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: پاکستان نے کواٹرفائینلز میں رسائی حاصل کرلی، بیلجیئم کے خلاف میچ 1-1 گول سے ڈراء

لاہور:9دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان نے کواٹر فائینلز میں رسائی حاصل کرلی، پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ ایک سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈراء ہوگیا۔ پاکستان بہتر پوائینٹس کی بنیاد…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چار گول سے شکست دیدی، ارشد لیاقت کی ہیٹ ٹرک، مین آف دی میچ قرار

لاہور:7دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ پاکستان نے چار گول گول سے جیت لیا . پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت نے تین اور کپتان عبدالحنان شاہد نے ایک گول…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: پاکستان اور ہالینڈ کے مابین میچ ایک سخت مقابلہ کے بعد 3-3 گول سے ڈراء،سفیان،ارشداور ارباز نے پاکستان کی جانب سے گول کئے

لاہور:6دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور ہالینڈ کے مابین میچ 3-3 گول سے ڈراء ہوگیا. پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارشد لیاقت، سفیان خان اور ارباز احمد…

جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز،پہلے روز 6 میچز کا فیصلہ، پاکستان ہالینڈ کیخلاف ایونٹ کا آغاز کریگا

لاہور6دسمبر23ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوگیا، افتتاحی روز فرانس، سپین، جرمنی، انڈیا، ارجنٹائن اور میزبان ملائشیا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے. پاکستان اپنا پہلا میچ ہالینڈ کیخلاف…

جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کے لئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی قیادت عبدالحنان شاہد کرینگے،20رکنی سکواڈ کا اعلان،جونیئرہاکی ٹیم کے دوکھلاڑی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے

لاہور:29نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/بیورو آفس رپورٹ) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کے لئے پاکستان جونیئرہاکی ٹیم کی تشکیل مکمل، 20 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، عبدالحنان شاہد عالمی جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے،…