اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 141 خبریں موجود ہیں

عسکری ادارے کی کاوش!قومی کھیل کی ترویج و ترقی کے لئے پہلی سٹیٹ آف دی آرٹ ہاکی اکیڈمی فعال کردی

لاہور:02فروری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ڈی ایچ اے ہاکی ایرینا سپورٹس انفراسٹرکچر کی تکمیل کے بعد عسکری ادارے نے قومی کھیل کی آبیاری کے لئے پہلی سٹیٹ آف دی آرٹ ہاکی اکیڈمی فعال کردی. گراس روٹ لیول پر قومی کھیل کی آبیاری…

جعفر میموریل انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ پری کوارٹر فائنل میں داخل،ایچیسن کالج، چاند باغ سکول، نوبل ایمز سکول، ڈی پی ایس صفدر آباد نے اپنے اپنے میچزجیتنے میں کامیاب

جعفر میموریل انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ پری کوارٹر فائنل میں داخل ایچیسن کالج، چاند باغ سکول، نوبل ایمز سکول، ڈی پی ایس صفدر آباد نے اپنے اپنے میچزجیتنے میں کامیاب لاہور یکم فروری 2024ء (پلئیرز ڈاٹ پی کے) جعفر میموریل…

جعفر میموریل انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ: مزید 3 میچوں کا فیصلہ،ڈی پی ایس صفدرآباد، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول فاروق آباد اور گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول شاہدرہ نے مخالف ٹیموں کیخلاف کامیابی حاصل کی

جعفر میموریل انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ: مزید 3 میچوں کا فیصلہ، ڈی پی ایس صفدرآباد، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول فاروق آباد اور گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول شاہدرہ نے مخالف ٹیموں کیخلاف کامیابی حاصل کی تیسرے روز کل بروز بدھ کو…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف کی ہیٹ ٹرک

اسلام آباد:30جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے تفصیلات کے مطابق…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی، حنان شاہد کی دوہری ہیٹ ٹرک

اسلام آباد:28جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی۔ حنان شاہد نے دوہری ہیٹ ٹرک سمیت سات گول سکور کئے۔ کپتان رانا…

جعفر میموریل ہاکی ٹورنامنٹ: افتتاحی روز 3 میچوں کا فیصلہ،ایچیسن کالج اور تتلے عالی سکول نے بآسانی حریفوں کو شکست دی ،

لاہور29جنوری23ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے) جعفر میموریل ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاحی روز 3 میچوں کا فیصلہ ہو گیا. ایچیسن کالج اعزاز کے کامیاب دفاع کرتے ہوئے گورنمنٹ فرقان شہید ہائی سکول شیخوپورہ کو، کریسنٹ ماڈل سکول نے جاوید ہائی سکول مانگا…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلے میچ میں نائجیریا کو 5-11 گول سے شکست دیدی، رانا وحید اور حنان شاہد کی ہیٹ ٹرکس

اسلام آباد:28جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں نائجیریا کو 5-11 گول سے شکست دیدی، کپتان رانا وحید نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے جبکہ عبدالحنان شاہد نے ہیٹ…

کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو یقینی بنانے کے اقدامات پر اتفاق، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات

اسلام آباد:27جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو یقینی بنانے کے اقدامات پر اتفاق، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن ہارون ملک کی ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن…

اولمپیئن توقیر ڈار، تاثیر ڈار، تفسیر ڈار کی والدہ اور اولمپیئن منیر ڈار کی زوجہ انتقال کرگئیں

لاہور:23جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبرکی) اولمپیئن توقیر ڈار، تاثیر ڈار، تفسیر ڈار کی والدہ اور اولمپیئن منیر ڈار کی زوجہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ اناللہ واناالیہ راجعون، مرحومہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کردیا گیا. اولمپیئن منیر ڈار ،…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ: پاکستا ن ہاکی اسکواڈ کا اعلان، رانا وحید قیادت کرینگے

لاہور:23جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبرکی) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میرطارق حسین بگٹی نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی مشاورت کے بعد ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی منظوری دے دی۔ رانا عبدالوحید اشرف پاکستان ہاکی اسکواڈ…