بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 50 خبریں موجود ہیں

سیکرٹری پی ایچ ایف بننے کے دعویداررانا مجاہد کوتوہین عدالت کیس میں نوٹس جاری

لاہور:16مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/کورٹ رپورٹر) توہین عدالت کیس میں رانا مجاہد علی کو نوٹس جاری، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے رانا مجاہد علی پر توہین عدالت کے ارتکاب کا کیس دائر کردیا۔ معزز عدالت نے توہین عدالت کیس پر…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین

کراچی:15مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ایچ ایف آرٹیکل 12.10.2 کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا،سیکرٹری جنرل حیدر حسین کی بریفنگ

لاہور:10مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ساوتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو آگاہ کردیا۔ ایونٹ میں مرد و خواتین کی سات، سات ٹیمیں شرکت کرینگی، ایونٹ کے لئے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاھور…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف کی ہیٹ ٹرک

اسلام آباد:30جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے تفصیلات کے مطابق…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی، حنان شاہد کی دوہری ہیٹ ٹرک

اسلام آباد:28جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے جمیکا کو 2 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکست دے دی۔ حنان شاہد نے دوہری ہیٹ ٹرک سمیت سات گول سکور کئے۔ کپتان رانا…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ: پاکستان نے پہلے میچ میں نائجیریا کو 5-11 گول سے شکست دیدی، رانا وحید اور حنان شاہد کی ہیٹ ٹرکس

اسلام آباد:28جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں نائجیریا کو 5-11 گول سے شکست دیدی، کپتان رانا وحید نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے جبکہ عبدالحنان شاہد نے ہیٹ…

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ: پاکستا ن ہاکی اسکواڈ کا اعلان، رانا وحید قیادت کرینگے

لاہور:23جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبرکی) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میرطارق حسین بگٹی نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی مشاورت کے بعد ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی منظوری دے دی۔ رانا عبدالوحید اشرف پاکستان ہاکی اسکواڈ…

پاکستان نے عالمی ہاکی رینکنگ بہتر بنالی، ترقی کے سفر کا آغاز ہوچکا، صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی

لاہور:23جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبرکی) پاکستان نے عالمی رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی. ایف آئی ایچ کی جانب سے جاری شدہ عالمی رینکنگ میں پاکستان16ویں سے 15ویں نمبر پر آگیا. پاکستان کی رینکنگ حالیہ اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں کارکردگی کی بنیاد…

اولمپک کوالیفائر: پاکستان کو سنسنی خیز مقابلہ میں نیوزی لینڈ نے 2-3 گول سے شکست دیکر براؤنز میڈل اور اولمپکس کوالیفکیشن حاصل کرلی

اسلام آباد:21جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) عمان میں جاری اولمپک کرالیفائر ایونٹ میں پاکستان کا سفر اختتام پزیر، پاکستان ایونٹ میں چوتھی پوزیشن پر رہا، براؤنز میڈل میش میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک سنسنی خیز مقابلہ میں 2-3 گول سے…

اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں سیمی فائینل میچ میں جرمنی نے پاکستان کو چار گول سے شکست دیدی،پاکستان آج نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگا

اسلام آباد:21 جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) عمان میں جاری اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں سیمی فائینل میچ میں جرمنی نے پاکستان کو چار گول سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری اولمپک کوالیفائر ایونٹ اپنے اختتامی مراحل…