اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 146 خبریں موجود ہیں

اولمپک کوالیفائر: پاکستان نے چائینہ کو دو گول سے شکست دیدی، ملائشیا کے خلاف 18 جنوری کو نبردآزما ہوگا

لاہور:16جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے پول میچ میں چائینہ کو دو گول سے شکست دیدی، پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود اور عبدالرحمن نے پینلٹی کارنر کے ذریعہ گول سکور کئے۔ پاکستانی کھلاڑی…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک بھر میں کلب سکروٹنی کے عمل کا آغاز کردیا، آن لائن فارم جاری، آخری تاریخ 23 جنوری مقرر

لاہور:16جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ ضیاءبرکی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک بھر میں کلب سکروٹنی کے عمل کا آغاز کردیا۔ ملک بھر میں موجود تمام ہاکی کلبوں کی سکروٹنی اور رجسٹریشن کے لئے پی ایچ ایف کی جانب سے سکروٹنی فارم جاری…

اولمپک کوالیفائر:کمزور حکمت عملی! پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 1-6گول سے شکست،پاکستان کی جانب سے عبدالحنان کا فیٌلڈگول

اسلام آباد:16جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) اولمپک کوالیفائر ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں انگلینڈ نے 1-6 گول سے شکست دیدی، پاکستان کی جانب سے واحد گول عبدالحنان شاہد نے سکور کیا۔پاکستان کے گول کیپر وقار انجری کا شکار ہونے…

اولمپک کوالیفائر: ایونٹ سے قبل پاکستان کو بڑا جھٹکا، گول کیپر وقار انجری کا شکار ہوگئے

اسلام آباد : 15 جنوری 24ء ( پلیئرز ڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر وقار اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے وارم اپ میچ میں چلی کے خلاف کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئے۔متبادل گول کیپر کو…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا، ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ تبدیل

اسلام آباد:14جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا، قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نےدس…

مشیر برائے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان سے ہاکی کے وفد کی ملاقات

لاہور:11جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبرکی) مشیر برائے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان سے ہاکی کے وفد کی ملاقات، ہاکی کی بہتری کے لئے تجاویز اور تبادلہ خیالات کیا گیا۔اس موقع پر اولمپیئن راؤ سلیم ناظم ممبر پی ایچ…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا فیصلہ لے لیا

لاہور:3جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبرکی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کا فیصلہ لے لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن ملک بھر کے تمام ڈسٹرکٹس میں ہاکی کلبوں کی بلا تمض و تخصیص سکروٹنی کا عمل سرانجام دے گی جس کے بعد…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا، عماد شکیل بٹ کپتان، ابوبکر محمود نائب کپتان ہونگے

اسلام آباد:02جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا۔ عماد شیکل بٹ قومی ہاکی اسکواڈ کی قیادت کرینگے جبکہ ابوبکر محمود وائس کپتان ہونگے۔ اولمپین کلیم اللہ کی…

ہاکی کھلاڑیوں کی تربیت اور غذائی ضروریات کو مزید بہتر کرینگے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فواد حسن فواد کی صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی سے ملاقات

اسلام آباد:یکم جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فواد حسن فواد سے ملاقات ہوئی، پاکستان ہاکی ٹیم کی اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے انتظامات، کھلاڑیوں کی…

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات اور تربیت کے لئے بہترین ماحول فراہم کریں گے۔ وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی

اسلام آباد:یکم جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات اور تربیت کے لئے بہترین ماحول فراہم کریں گے۔ وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ ندیم ارشاد کیانی صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے…