اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 146 خبریں موجود ہیں

ڈی جی سپورٹس بورڈ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی زیرصدارت سپورٹس کلبزکی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے پنجاب کی 6ایسوسی ایشنز کے ساتھ اہم اجلاس

لاہور:19دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/بیورورپورٹ) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کی صدارت میں سپورٹس کلبزکی ڈویلپمنٹ کے حوالے سے پنجاب کی 6ایسوسی ایشنز کے ساتھ اہم اجلاس سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقدہوا ہے،اجلاس میں پنجاب اولمپک…

54ویں جعفرمیموریل انٹر سکول ہاکی چیمپین شپ 29جنوری تا 5 فروری کھیلی جائیگی،مائیکل اے تھامسن پرنسپل ایچیسن کالج لاہور

لاہور:18دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/علی عباس) ایچیسن کالج لاہور کے زیراہتمام 54ویں جعفرمیموریل انٹر سکول ہاکی چیمپین شپ 29جنوری تا 5 فروری کھیلی جائیگی، گراس روٹ لیول پر قومی کھیل ہاکی کی ترویج و ترقی کے لئے عرصہ دراز سے کرایا جانے…

گلفام کھوکھر کو اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کا جوائنٹ سیکریٹری تعینات کردیا گیا، سیکریٹری جنرل اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن ڈاکٹر احسن تنویر کی جانب سے مبارکباد ۔

اسلام آباد: 18 دسمبر 23ء ( پلیئرز ڈاٹ پی کے/ سپورٹس رپورٹر ) اسلام آباد ہاکی کے حلقوں میں جانا پہچانا نام اور عرصہ دراز سے اسلام آباد میں گراس روٹ لیول پر قومی کھیل ہاکی کی خدمت میں مصروف…

راناظہیرمیموریل ہاکی سیریز 27تا31 دسمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائیگی،آرگنائزنگ سیکرٹری عرفان ضیاء

لاہور:18دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/بیورورپورٹ)ڈارہاکی اکیڈمی کے زیراہتمام رانا ظہیر میموریل ہاکی سیریز 27تا31دسمبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں کھیلی جائیگی، ایونٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی . ٹیموں کے کوچز میں اولمپیئن دانش کلیم، اولمپیئن ریحان بٹ، رانا زبیر ریاض اور…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدرمستعفی ہوجائیں! ایسا نہ ہوکہ وہ دن آجائے کہ کوئی بھی کچھ نہ کرسکے، ظاہر شاہ کا خالد سجاد کھوکھر کو مشورہ

اسلام آباد:18دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر مستعفی ہوجائیں! ایسا نہ ہوکہ وہ دن آجائے کہ کوئی بھی کچھ نہ کرسکے، ظاہر شاہ کا خالد سجاد کھوکھر کو مشورہکے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہرشاہ…

“جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کی کارکردگی”

لاہور:17دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /خصوصی رپورٹ) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں 5 تا 16 دسمبر کھیلا جانے والاجونیئر عالمی ہاکی کپ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ اختتام پزیر ہوا. ہاکی کی دنیا سے 16 ٹاپ ٹیموں نے اس ایونٹ…

چیئرمین نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کی زیرصدارت اجلاس:سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد صدر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن منتخب،بطورسربراہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

کوئیٹہ:17دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /سپورٹس رپورٹر) چیئرمین نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کی منظوری کے بعدسابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد صدر بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن منتخب.چارج سنبھال لیا. تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس…

جونیئر عالمی ہاکی کپ:پاکستان کو ارجنٹائن کے ہاتھوں 3-6گول سے شکست، ایونٹ میں آٹھویں پوزیشن پر اختتام، ارباز احمد کی ہیٹ ٹرک

لاہور:16دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پزیر، ارجنٹائن نے پاکستان کو 3-6گول سے شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان کی جانب سے…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 5-7گول سے شکست دیدی،7/8ویں پوزیشن میچ میں ارجنٹائن پاکستان کے مدمقابل ہوگا

لاہور:14دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اپنا 5ویں ،چھٹی پوزیشن میچ آسٹریلیا سے ہارگیا. کینگروز نے گرین شرٹس کو پانچ کے مقابلہ میں سات گول سے شکست دیدی. پاکستان ایونٹ…

جونیئرعالمی ہاکی کپ:پاکستان سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگیا،کواٹر فائینل میں سپین کے ہاتھوں 2-4 گول سے شکست

لاہور:12دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر عالمی ہاکی کپ کواٹرفائینل میں سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی۔پاکستان کے ناتجربہ کار گول کیپر عبدالرافع کا مایوس کن کھیل کا مظاہرہ، پاکستان کی جانب…