پاکستان

اس کیٹا گری میں 118 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم پاکستان نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا سربراہ نامزد کردیا، الیکشن کمیشن نے حسب ضابطہ این او سی جاری کردیا

اسلام آباد:21دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے میر طارق حسین بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر نامزد کردیا. اس سلسلہ میں الیکشن کمیش آف پاکستان کی جانب سے حسب ضابطہ این او سی جاری کردیا گیا…

54ویں جعفرمیموریل انٹر سکول ہاکی چیمپین شپ 29جنوری تا 5 فروری کھیلی جائیگی،مائیکل اے تھامسن پرنسپل ایچیسن کالج لاہور

لاہور:18دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/علی عباس) ایچیسن کالج لاہور کے زیراہتمام 54ویں جعفرمیموریل انٹر سکول ہاکی چیمپین شپ 29جنوری تا 5 فروری کھیلی جائیگی، گراس روٹ لیول پر قومی کھیل ہاکی کی ترویج و ترقی کے لئے عرصہ دراز سے کرایا جانے…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدرمستعفی ہوجائیں! ایسا نہ ہوکہ وہ دن آجائے کہ کوئی بھی کچھ نہ کرسکے، ظاہر شاہ کا خالد سجاد کھوکھر کو مشورہ

اسلام آباد:18دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر مستعفی ہوجائیں! ایسا نہ ہوکہ وہ دن آجائے کہ کوئی بھی کچھ نہ کرسکے، ظاہر شاہ کا خالد سجاد کھوکھر کو مشورہکے پی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہرشاہ…

“جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کی کارکردگی”

لاہور:17دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /خصوصی رپورٹ) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں 5 تا 16 دسمبر کھیلا جانے والاجونیئر عالمی ہاکی کپ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ اختتام پزیر ہوا. ہاکی کی دنیا سے 16 ٹاپ ٹیموں نے اس ایونٹ…

جونیئر عالمی ہاکی کپ:پاکستان کو ارجنٹائن کے ہاتھوں 3-6گول سے شکست، ایونٹ میں آٹھویں پوزیشن پر اختتام، ارباز احمد کی ہیٹ ٹرک

لاہور:16دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پزیر، ارجنٹائن نے پاکستان کو 3-6گول سے شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان کی جانب سے…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 5-7گول سے شکست دیدی،7/8ویں پوزیشن میچ میں ارجنٹائن پاکستان کے مدمقابل ہوگا

لاہور:14دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اپنا 5ویں ،چھٹی پوزیشن میچ آسٹریلیا سے ہارگیا. کینگروز نے گرین شرٹس کو پانچ کے مقابلہ میں سات گول سے شکست دیدی. پاکستان ایونٹ…

جونیئرعالمی ہاکی کپ:پاکستان سیمی فائینل کی دوڑ سے باہر ہوگیا،کواٹر فائینل میں سپین کے ہاتھوں 2-4 گول سے شکست

لاہور:12دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر عالمی ہاکی کپ کواٹرفائینل میں سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی۔پاکستان کے ناتجربہ کار گول کیپر عبدالرافع کا مایوس کن کھیل کا مظاہرہ، پاکستان کی جانب…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: پاکستان نے کواٹرفائینلز میں رسائی حاصل کرلی، بیلجیئم کے خلاف میچ 1-1 گول سے ڈراء

لاہور:9دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان نے کواٹر فائینلز میں رسائی حاصل کرلی، پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ ایک سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈراء ہوگیا۔ پاکستان بہتر پوائینٹس کی بنیاد…

پی ایچ ایف اپیل :حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف بحال رہینگے، حکم امتناعی بھی برقرار،مقدمہ کی سماعت تک عدالتی احکامات برقرار رہینگے،عدالتی حکم جاری

لاہور:7دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /کورٹ رپورٹر) حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف بحال رہینگے، حکم امتناعی بھی برقرار، ماتحت عدالت میں مقدمہ کی سماعت تک عدالتی احکامات برقرار رہینگے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف استعفیٰ…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چار گول سے شکست دیدی، ارشد لیاقت کی ہیٹ ٹرک، مین آف دی میچ قرار

لاہور:7دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ پاکستان نے چار گول گول سے جیت لیا . پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت نے تین اور کپتان عبدالحنان شاہد نے ایک گول…