پاکستان

اس کیٹا گری میں 118 خبریں موجود ہیں

ایڈمن آفیسر پی ایچ ایف ثاقب نیاز کھوکھر کی والدہ،صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر،آصف ناز کھوکھر کی ہمشیرہ اور رائے عثمان اکبر کی عزیزہ کے انتقال پر ہاکی کے حلقوں کا اظہار تعزیت

لاہور:6دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/نمائیندہ خصوصی) پاکستا ن ہاکی فیڈریشن کے ایڈمن آفیسر ثاقب نیاز کھوکھر کی والدہ، صدر پی ایچ ایف خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن آصف ناز کھوکھر کی ہمشیرہ اور رائے عثمان اکبر کی عزیزہ قضائے…

جونیئر عالمی ہاکی کپ: پاکستان اور ہالینڈ کے مابین میچ ایک سخت مقابلہ کے بعد 3-3 گول سے ڈراء،سفیان،ارشداور ارباز نے پاکستان کی جانب سے گول کئے

لاہور:6دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور ہالینڈ کے مابین میچ 3-3 گول سے ڈراء ہوگیا. پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ارشد لیاقت، سفیان خان اور ارباز احمد…

جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز،پہلے روز 6 میچز کا فیصلہ، پاکستان ہالینڈ کیخلاف ایونٹ کا آغاز کریگا

لاہور6دسمبر23ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) جونیئر ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں ہوگیا، افتتاحی روز فرانس، سپین، جرمنی، انڈیا، ارجنٹائن اور میزبان ملائشیا نے اپنے اپنے میچز جیت لئے. پاکستان اپنا پہلا میچ ہالینڈ کیخلاف…

عالمی ہاکی کپ گولڈ میڈلسٹ،پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپیئن وسیم فیروز کی پاکستان کسٹمز میں 18ویں گریڈ میں ترقی، ڈپٹی کلکٹر تعینات،نوٹیفکیشن جاری

کراچی:3دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/سپورٹس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے عالمی ہاکی کپ گولڈ میڈلسٹ،پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپیئن وسیم فیروز کو پاکستان کسٹمز میں 18ویں گریڈ میں ترقی دیکر نوٹیفکیشن جاری کردیا.وسیم فیروز ڈپٹی کلکٹر کسٹمز تعینات ہوگئے. پاکستان کسٹمز میں…

سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین بحال رہینگے ، حکم امتناعی بھی برقرار، پی ایچ ایف کی جانب سے اپیل نظر ثانی کی سماعت مکمل

لاہور:یکم دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/کورٹ رپورٹر) سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین بحال رہینگے ، حکم امتناعی بھی برقرار، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور عدالت میں سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کیس میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے…

حیدر حسین کی بطور سیکرٹری جنرل بحالی پر پی ایچ ایف کی جانب سے عدالتی اپیل پر سماعت آج ہوگی

لاہور:یکم دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/کورٹ رپورٹر) سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کی بحالی کے عدالتی حکم پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کی گئی اپیل کی سماعت آج لاہور میں ہوگی. ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور کی…

شہر قائد میں پولیس اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے میں ناکام، ڈاکوؤں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری حیدر حسین کو لوٹ لیا

کراچی:یکم دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/نمائیندہ خصوصی) تمام تر حکومتی دعوؤں کے باوجود کراچی میں اسٹریٹ کرائمز میں کمی نہیں آسکی۔ تازہ واردات میں سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدرحسین ڈاکوؤں کا نشانہ بن گئے۔ سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کو جوہر…

جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کے لئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی قیادت عبدالحنان شاہد کرینگے،20رکنی سکواڈ کا اعلان،جونیئرہاکی ٹیم کے دوکھلاڑی ٹیم کا حصہ نہ بن سکے

لاہور:29نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/بیورو آفس رپورٹ) جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کے لئے پاکستان جونیئرہاکی ٹیم کی تشکیل مکمل، 20 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا، عبدالحنان شاہد عالمی جونیئر ہاکی کپ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے،…

وزیراعظم پاکستان نےپی ایچ ایف کا صدر تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا،وزارت بین الصوبائی رابطہ موزوں امیدواران کی لسٹ بھجوائے گی

اسلام آباد:26نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) وزیراعظم پاکستان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کو تبدیل کرنے اور انکی جگہ موزوں شخصیت کو بطور سربراہ پی ایچ ایف تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا. وزارت بین الصوبائی رابطہ موزوں شخصیات کی لسٹ…

حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف بحال، عدالت نے صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، حکم امتناعی جاری

لاہور:25نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کے استعفی کیس کے سلسلہ میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری…