بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 51 خبریں موجود ہیں

اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں سیمی فائینل میچ میں جرمنی نے پاکستان کو چار گول سے شکست دیدی،پاکستان آج نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگا

اسلام آباد:21 جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) عمان میں جاری اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں سیمی فائینل میچ میں جرمنی نے پاکستان کو چار گول سے شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری اولمپک کوالیفائر ایونٹ اپنے اختتامی مراحل…

اولمپک کوالیفائر: پاکستان نے بہتر پوائنٹس کی بنیاد پر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی، پاکستان ملائشیا میچ ڈراء، عماد بٹ مین آف میچ قرار

لاہور:19جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء برکی) عمان میں جاری اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائینل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ 3-3 گول سے ڈراء، پاکستان نے پول میں 4 پوائنٹس کے ساتھ…

اولمپک کوالیفائر: پاکستان نے چائینہ کو دو گول سے شکست دیدی، ملائشیا کے خلاف 18 جنوری کو نبردآزما ہوگا

لاہور:16جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/انٹرنیشنل ڈیسک) اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان نے اپنے دوسرے پول میچ میں چائینہ کو دو گول سے شکست دیدی، پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود اور عبدالرحمن نے پینلٹی کارنر کے ذریعہ گول سکور کئے۔ پاکستانی کھلاڑی…

اولمپک کوالیفائر:کمزور حکمت عملی! پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 1-6گول سے شکست،پاکستان کی جانب سے عبدالحنان کا فیٌلڈگول

اسلام آباد:16جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) اولمپک کوالیفائر ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو پہلے میچ میں انگلینڈ نے 1-6 گول سے شکست دیدی، پاکستان کی جانب سے واحد گول عبدالحنان شاہد نے سکور کیا۔پاکستان کے گول کیپر وقار انجری کا شکار ہونے…

اولمپک کوالیفائر: ایونٹ سے قبل پاکستان کو بڑا جھٹکا، گول کیپر وقار انجری کا شکار ہوگئے

اسلام آباد : 15 جنوری 24ء ( پلیئرز ڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر وقار اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے وارم اپ میچ میں چلی کے خلاف کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئے۔متبادل گول کیپر کو…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا، ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ تبدیل

اسلام آباد:14جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا، قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نےدس…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا، عماد شکیل بٹ کپتان، ابوبکر محمود نائب کپتان ہونگے

اسلام آباد:02جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا۔ عماد شیکل بٹ قومی ہاکی اسکواڈ کی قیادت کرینگے جبکہ ابوبکر محمود وائس کپتان ہونگے۔ اولمپین کلیم اللہ کی…

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے

لاہور:30دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی…

وزیراعظم پاکستان نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا سربراہ نامزد کردیا، الیکشن کمیشن نے حسب ضابطہ این او سی جاری کردیا

اسلام آباد:21دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے میر طارق حسین بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر نامزد کردیا. اس سلسلہ میں الیکشن کمیش آف پاکستان کی جانب سے حسب ضابطہ این او سی جاری کردیا گیا…

“جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کی کارکردگی”

لاہور:17دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے /خصوصی رپورٹ) ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں 5 تا 16 دسمبر کھیلا جانے والاجونیئر عالمی ہاکی کپ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ اختتام پزیر ہوا. ہاکی کی دنیا سے 16 ٹاپ ٹیموں نے اس ایونٹ…