اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 146 خبریں موجود ہیں

لاہور نے پولیس انٹر رینج ہاکی چیمپین شپ جیت لی،عاطف ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار، آئی جی ڈاکٹر عثمان انورنے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

لاہور23دسمبر2023ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے) پولیس انٹر رینج ہاکی ٹورنامنٹ لاہور نے جیت لیا، مسعود الرحمان کا عمدہ کھیل کی بدولت ساہیوال کو تین گول سے شکست دیدی. مہمان خصوصی آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور سمیت ڈی آئی جی اطہر،…

پولیس انٹر رینج ہاکی چیمپین شپ کا فائنل لاہور اور ساہیوال رینج کے مابین آج کھیلا جائیگاا،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور مہمان خصوصی ہونگے

پولیس انٹر رینج ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل آج 23 دسمبر کو ہوگا،فائینل کے مہمان خصوصی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ہونگے انکے ہمراہ احسن یونس پیٹرن پولیس ہاکی ٹیم ، بلال صدیق کامیانہ سی سی پی او لاہور، ڈی…

سیکرٹری پی ایچ ایف استعفی کیس:عبوری حکم امتناعی برقرار،مدعاعلیہ کےطلبی بذریعہ اخبار اشہارنوٹس جاری،جواب دعوی آئیندہ تاریخ پر دائر کرنے کی استدعا منظور

لاہور:22دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/کورٹ رپورٹر) سیکرٹری پی ایچ ایف حیدر حسین استعفی کیس میں فاضل عدالت نے دیگر مدعا علیہ پرویز بھنڈارا کی عدم حاضری کے بعد طلبی بذریعہ اخبار اشتہار نوٹس جاری کردیئے، سابق معطل صدر پی ایچ ایف خالد…

پاکستان ہاکی کی بہتری کے لئےوزیراعظم کا اقدام قابل تحسین،طارق بگٹی صدر پی ایچ ایف کی تقرری سے بہتری آئیگی،لالہ رؤف انٹرنیشنل

پشاور:22دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/بیورورپورٹ) پاکستان ہاکی کی بہتری کے لئےوزیراعظم کا اقدام قابل تحسین،طارق بگٹی صدر پی ایچ ایف کی تقرری سے بہتری آئیگی،لالہ رؤف انٹرنیشنل پاکستان کے سابق انٹرنیشنل ہاکی گول کیپر لالہ رؤف نے اپنے بیان میں کہا ہے…

ورلڈکپ گولڈمیڈلسٹ اولمپیئن رحیم خان کی جانب سے پی ایچ ایف صدر طارق بگٹی کو مبارکباد،وزیراعظم کے فیصلہ کا خیرمقدم

پشاور:22دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ گولڈ میڈلسٹ، پرائیڈ آف پرفارمنس،ممبر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپیئن رحیم خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میرطارق حسین بگٹی کو پی ایچ ایف کے سربراہ کی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد پیش…

وزارت بین الصوبائی رابط کی جانب سےپاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر طارق حسین بگٹی کی نامزدگی کا باضابطہ لیٹر جاری کردیا گیا

اسلام آباد: 22 دسمبر 23ء ( پلیئرز ڈاٹ پی کے/ ضیاء بخاری) وزارت بین الصوبائی رابط کی جانب سےپاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر طارق حسین بگٹی کی نامزدگی کا باضابطہ لیٹر جاری کردیا گیا،نامزد کردہ پی ایچ ایف صدر…

سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کو ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد، وزیراعظم کے فیصلہ کا خیر مقدم

کراچی:22دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/سپورٹس رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر و میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور سیکرٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن اکبر قائمخانی نے میر طارق حسین میسوری بگٹی کو وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی جانب سے پاکستان ہاکی…

بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سےمیر طارق حسین بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بننے پر مبارکباد،وزیراعظم پاکستان کے فیصلہ کا خیرمقدم

کوئیٹہ:22دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/نمائیندہ خصوصی) بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید امین اور فنانس سیکرٹری شرافت اسلام بٹ کی جانب سے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق…

پنجاپ پولیس انٹر رینج ہاکی چیمپین شپ:لاہور رینج نے ڈی جی خان رینج کو چھ گول سے شکست دیکر فائینل کھیلنے کا اعزازحاصل کرلیا

لاہور:22دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/سپورٹس رپورٹر) پنجاب پولیس انٹر رینج ہاکی چیمپین شپ کے پہلے سیمی فائینل میں لاہور رینج نے ڈی جی خان رینج کو چھ گول سے شکست دیکر فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا، دوسرا سیمی فائینل آج سرگودھا…

وزیراعظم پاکستان نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا نیا سربراہ نامزد کردیا، الیکشن کمیشن نے حسب ضابطہ این او سی جاری کردیا

اسلام آباد:21دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاء بخاری) وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ نے میر طارق حسین بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر نامزد کردیا. اس سلسلہ میں الیکشن کمیش آف پاکستان کی جانب سے حسب ضابطہ این او سی جاری کردیا گیا…