اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 146 خبریں موجود ہیں

برگیڈیئررمسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا،ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف اولمپیئن خالد بشیرماولمپیئن محمد ثقلین اولمپیئن ریحان بٹ بھی موجود

لاہور: یکم جنوری24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) برگیڈیئررمسرت اللہ خان نے مشیر برائے صدر پی ایچ ایف کا منصب سنبھال لیا. صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی جانب سے نوتعینات شدہ ایڈوائزر برگیڈیئر مسرت اللہ خان نے منصب سنبھال…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردیں،صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے ہدائتی مراسلہ جاری کردیا

لاہور:31دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی خدمات محکموں کو واپس کردی،صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے ہدائتی مراسلہ جاری کردیا تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کی…

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق بگٹی کی ہدایات پر حبیب بینک نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس منجمد کردیئے

لاہور:31دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق بگٹی کی ہدایات پر حبیب بینک نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس منجمد کردیئے۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے پی ایچ ایف کے اکاونٹس آپریشنز کو منجمند…

ایک روزہ انڈر 16 ہاکی ٹورنامنٹ راولپنڈی ، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین مسوری بگٹی فائنل میچ کے مہمان خصوصی ہوں گے ، فائنل سہہ پہر 4 بجے کھیلا جائے گا

راولپنڈی: 31 دسمبر 23ء ( پلیئرز ڈاٹ پی کے/ ضیاء بخاری) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام ایک روزہ انڈر 16 ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 4 بجے اولمپیئن شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم…

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے

لاہور:30دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عارف حسن 19 سال بعد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عارف حسن نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی…

راب لتھاورزمیموریل ہاکی سیریز: خورشید اعظم سولرز نے سیریز کے نام،گول کیپر صباء کی شاندار پرفارمنس،مہمان خصوصی کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ، ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی

لاہور30دسمبر2023ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے) گول کیپر صباء کی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے راب لتھاور میموریل ہاکی سیریز خورشید اعظم سولرز نے نام رہی، فائنل میں خواجہ اسلم واریئرز کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیکر ٹائیٹل اپنے نام کیا….

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کی خدمات حاصل کرلیں، ایڈوائزر برائے صدر پی ایچ ایف مقرر

لاہور:30دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو ایڈوائزر صدر پی ایچ ایف مقرر کردیا، اعلامیہ جاری صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی نے برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان کو اپنا مشیر تعینات…

ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام راب لتھاورز میموریل ہاکی سیریز: افتتاحی روز دو میچوں کا فیصلہ،گول کیپر صباء اور محمد احمد مین آف دی میچ رہے

لاہور28دسمبر2023ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے) ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیر اہتمام سیریز: افتتاحی روز دو میچوں کا فیصلہ،گول کیپر صباء اور محمد احمد مین آف دی میچ رہےاولمپیئن خورشید اعظم سولر سرجیز اور خواجہ محمد اسلم واریئرز نے اپنے میچز جیتے،…

کوئی کانگریس اجلاس نہیں بلایا، بلا تمیض و تخصیص پورے پاکستان میں ہاکی کلبوں کی سکروٹنی کی جائیگی،پی ایچ ایف کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے

لاہور:28دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) آئیندہ چند دنوں میں کسی بھی کانگریس کا اجلاس منعقد نہیں ہورہا، ایسی تمام اطلاعات بوگس ہیں ، پاکستان ہاکی فیڈریشن جعل سازی سے پی ایچ ایف کاغذات تیار کرکے اس کی تقسیم کرنے والوں کے خلاف…

اولمپیئن خالد بشیر نے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف کے منصب سنبھال لیا،ہاکی کی فلاح و بہبود مشن ہے: خالد بشیر

لاہور”28دسمبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) اولمپیئن خالد بشیر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن کا منصب سنبھال لیا۔ صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نے اولمپیئن خالد بشیر کے منصب سنبھالنے کی تقریب میں خصوصی طور پر…