اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 141 خبریں موجود ہیں

حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف بحال، عدالت نے صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، حکم امتناعی جاری

لاہور:25نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کے استعفی کیس کے سلسلہ میں صدر پی ایچ ایف کی جانب سے استعفی منظوری کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری…

شہرت کو نقصان پہنچانے،آئینی دائرہ کار،دائرہ اختیار سے تجاوز پر معطل صدر پی ایچ ایف سمیت ظاہر شاہ کو لیگل نوٹس جاری

کراچی:24نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے)سابق سیکرٹری کراچی ہاکی ایسوسی ایشن حیدر حسین نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معطل شدہ صدر خالد سجاد کھوکھر سمیت ظاہر شاہ کو شہرت کو نقصان پہنچانے ، آئینی دائرہ کار اور دائرہ اختیار سے تجاوز کرنے لیگل…

قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ آرمی، واپڈا فائنل میں پہنچ گئے

قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ آرمی، واپڈا فائنل میں پہنچ گئے ،سیمی فائنل میں لاہور اور پی اے ایف کو شکست کی ہزیمت اٹھانا پڑی لاہور : 23 نومبر 2023ء (پلئیرز ڈاٹ پی کے) قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ آرمی…

قومی مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ 2023ء، آرمی اور واپڈا فائنل میں مد مقابل ہونگے ، لاہور اور پاکستان ایئر فورس ایمی فائنلز میں شکست سے دوچار

لاہور : 23 نومبر 2023ء (پلئیرز ڈاٹ پی کے) قومی مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ آرمی اور واپڈا فائنل میں پہنچ گئے. سیمی فائنل میں لاہور اور پی اے ایف کو شکست کی ہزیمت اٹھانا پڑی. 24 نومبر 2023ء بروز…

قومی باسکٹ بال چیمپئن شپ 2023 کا سیمی فائنل لائن اپ مکمل ۔واپڈا، پاکستان ایئر فورس ، آرمی اور لاہور سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنانے میں کامیاب

لاہور:22 نومبر 23ء(پلئیرز ڈاٹ پی کے) قومی باسکٹ بال چیمپئین شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی. پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس سمیت لاہور سیمی فائنل میں پہنچ گئے. تفصیلات کے مطابق پنجاب باسکٹ بال ایسوسی ایشن…

سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا بڑا اقدام، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس قائم کردیا گیا،چاندپروین پرنسپل تعینات

لاہور:22نومبر23(پلیئرزڈاٹ پی کے) پنجاب میں کوچز اور کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل معیار کے مطابق تربیت کیلئے بڑا اقدام، سپورٹس اینڈیوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس قائم کردیا گیا، کوچز اور کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق…

اولمپیئن کلیم اللہ اور اولمپیئن ناصر علی کا معطل شدہ پی ایچ ایف کی جانب سے نئی ذمہ داریاں لینے سے انکار،سپورٹس بورڈ کو مطلع کرچکے ہیں

کراچی:22نومبر(پلیئرزڈاٹ پی کے) چیف سلیکٹر قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپیئن کلیم اللہ اور ممبر سلیکشن کمیٹی اولمپیئن ناصر علی نے معطل شدہ پی ایچ ایف کی جانب سے سونپی گئی نئی ذمہ داریاں قبول کرنے سے انکار کردیا. تفصیلات کے…

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اراکین فارغ ، حکومت پاکستان کی جانب سےمعطل شدہ پی ایچ ایف نےنئی سلیکشن کمیٹی بنالی

لاہور:21نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اراکین فارغ ، حکومت پاکستان کی جانب سےمعطل شدہ پی ایچ ایف نےنئی سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ بنا لی.اولمپیئن کلیم اللہ کو عہدہ سے فارغ کرنے کے بعدآصف باجوہ نئے چیئرمین سلیکشن…

ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کا پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کے افتتاح کا اعلان،کھلاڑیوں اور کوچز کا مفت علاج کیا جائے گا

لاہور:21نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے)ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کا پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کے افتتاح کا اعلان، پنجاب کی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کا افتتاح دسمبر کے پہلے ہفتہ میں ہوگا،سپورٹس میڈیسن کلینک میں آرتھوپیڈک، فزیوتھراپسٹ، سائیکالوجسٹ…

Australia stun hosts India by six wickets to win their sixth Cricket World Cup

Australia stun hosts India by six wickets to win their sixth Cricket World Cup at the Narendra Modi Stadium in Ahmedabad, with opener Travis Head smashing a magnificent century. Australia won the toss and elected to field first, restricting India…