صوبائی ایونٹس
سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا بڑا اقدام، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس قائم کردیا گیا،چاندپروین پرنسپل تعینات
لاہور:22نومبر23(پلیئرزڈاٹ پی کے) پنجاب میں کوچز اور کھلاڑیوں کی انٹرنیشنل معیار کے مطابق تربیت کیلئے بڑا اقدام، سپورٹس اینڈیوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف سپورٹس سائنس قائم کردیا گیا، کوچز اور کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل معیار کے مطابق…
ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کا پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کے افتتاح کا اعلان،کھلاڑیوں اور کوچز کا مفت علاج کیا جائے گا
لاہور:21نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے)ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کا پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کے افتتاح کا اعلان، پنجاب کی تاریخ کے پہلے سپورٹس میڈیسن کلینک کا افتتاح دسمبر کے پہلے ہفتہ میں ہوگا،سپورٹس میڈیسن کلینک میں آرتھوپیڈک، فزیوتھراپسٹ، سائیکالوجسٹ…
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ”لہور لہور اے“ فیسٹیول کے تحت کبڈی ٹاکرا، پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو 37-24سے ہرادیا
لاہور:06نومبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ”لہور لہور اے“ فیسٹیول کے تحت کبڈی ٹاکرا، ڈی جی سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل میچ کے مہمان خصوصی تھے،پاکستان وائٹ نے پاکستان گرین کو…
سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے اور پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کے زیر اہتمام تربیتی کورس
لاہور:6 نومبر 23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے اور پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈریشن کے زیر اہتمام تربیتی کورس کے دوسرے روزانٹرنیشنل کوچ عبدالرؤف حسام الدین نے کوچز کو شوٹنگ، رننگ، سوئمنگ اور فینسنگ کی جدیدتیکنیکس سے آگاہی…
سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ”لہورلہوراے“فیسٹیول کے تحت روڈ سائیکلنگ اور منی میراتھان کا انعقاد
لاہور:29 اکتوبر23ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ”لہورلہوراے“فیسٹیول کے تحت روڈ سائیکلنگ اور منی میراتھان کا انعقاد روڈ سائیکلنگ میں 60سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا ہے جبکہ منی میراتھان گرلز…