بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 53 خبریں موجود ہیں

جاپان نے 30واں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ اپنے نام کرلیا، پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو شکست

ملائشیا:12مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) جاپان نے 30ویں سلطان اذلانن شاہ کپ کے چیمپین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں پاکستان کو جاپان کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ مقررہ وقت تک پاکستان اور جاپان کے مابین میچ 2-2 گول…

56واں پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس اجلاس: اولمپیئن رشیدالحسن پر عائدپابندی ختم کردی گئی، سالانہ بجٹ تخمینہ منظور،اہم فیصلوں کی منظوری دےدی گئی

اسلام آباد:11مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس اہم فیصلوں کی منظوریوں سے اختتام پزیر، اولمپیئن رشید الحسن پر عائد پابندی ختم کردی گئی، انٹرنیشنل و ڈومیسٹک سپورٹس ایونٹ،سالانہ بجٹ تخمینہ منظور، کھلاڑیوں کا معاوضہ 150 ڈالریومیہ…

سلطان اذلان شاہ کپ ملائشیا: پاکستان نیوزی لینڈ میچ ڈراء، پاکستان کل فائینل میں جاپان کے مدمقابل ہوگا

ملائشیا:10مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے ڈراء ہوگیا۔ پاکستان پوائینٹس ٹیبل پر پانچ میچوں میں مجموعی طور11 پوائینٹس کے ساتھ فائینل میں اپنی جگہ بنانے…

سلطان اذلان شاہ کپ ملائشیا:پاکستان فائینل کے لئے مضبوط امیدوار، کینیڈا کو کڑے مقابلہ میں 4-5 گول سے شکست دیدی

ملائشیا:8مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دیکر ایونٹ کے فائینل کے لئے مضبوط امیدوار کے طور پر اپنی حیثیت ثابت کردی۔ پاکستان پوائینٹس ٹیبل پر چار…

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا: پاکستان اور جاپان کے میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈراء

ملائشیا:7مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اور جاپان کے مابین ہاکی میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے ڈرا ہوگیا۔ پاکستان نے چوتھے کواٹر کے آخری لمحات میں پینلٹی کارنر کے…

سیدہ شہلا رضا آئینی صدر پی ایچ ایف منصب پر فائز ہیں، پی ایچ ایف کانگریس کا متفقہ فیصلہ، اعلامیہ جاری

اسلام آباد:6مئی24(پلیئرزڈاٹ پی کے/ضیاءبخاری) سیدہ شہلا رضا صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا استعفی پی ایچ ایف کانگریس کی جانب سے منظور نہیں کیا گیا وہ بدستور آئینی صدر پی ایچ ایف ہیں، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین پاکستان…

سلطان اذلان شاہ کپ ملائشیا: پاکستان نے پہلے میچ میں ملائشیا کو شکست دیدی، سفیان خان نے ہیٹ ٹرک قائم کردی

ملائشیا:4مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ کے پہلے روز پاکستان نے میزبان ٹیم ملائشیا کو ایک سنسنی خیز میچ میں 4 کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دیدی، پاکستان کے ڈریگ فلکر…

سلطان اذلان شاہ کپ ملائشیا:پاکستان ہاکی ٹیم میزبان ٹیم ملائشیا کے خلاف آج میدان میں اترے گی

ملائشیا: 4مئی24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) سلطان اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن آج سے ملائشیا کے شہر ایپوہ میں کھلا جائیگا، پاکستان ہاکی ٹیم میزبان ٹیم کے خلاف ایونٹ میں پول کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 11:30 بجے رات…

متوازی ہاکی فیڈریشن معاملہ پر پی ایچ ایف کا ایف آئی ایچ کو مراسلہ، ایف آئی ایچ نے معاملہ کا نوٹس لے لیا

سوئیٹزرلینڈ:24اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی درخواست پر پاکستان میں متوازی تنظیم سازی کی شکائت کا نوٹس لے لیا۔ ایف آئی ایچ سینیئر ڈائریکٹر جان ویٹ نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں کو 25…

سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان ہاکی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، محمد عبداللہ کپتان اور مرتضیٰ یعقوب نائب کپتان مقرر، ٹیم 2 مئی کو ملائشیا روانہ ہوگی

کراچی:23اپریل24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ محمد عبداللہ قومی ہاکی ٹیم کی قیادت کرینگے جبکہ محمد مرتضی یعقوب نائب کپتان تعینات کئے گئے ہیں۔قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی نے…