کپتان پاکستان ہاکی ٹیم اولمپیئن عمر بھٹہ کی والدہ کے انتقال پر صدر پی ایچ ایف شہلا رضا سمیت ہاکی کمیونٹی کا اظہار تعزیت

لاہور:28مارچ24ء(پلیئرزڈاٹ پی کے) کپتان پاکستان ہاکی ٹیم اولمپیئن عمر بھٹہ کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں، اناللہ واناالیہ راجعون،

مرحومہ کے انتقال پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن سیدہ شہلار رضا،نوابزادہ میر حاجی لشکری, سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین،امجد پرویز ستی ، چیئرمین قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپیئن کلیم اللہ خان، ممبران سلیکشن کمیٹی اولمپیئن ناصر علی، اولمپیئن رحیم خان، لئیق لاشاری انٹرنیشنل سمیت اولمپیئن حنیف خان، اولمپیئن راؤ سلیم ناظم، اولمپیئن خواجہ ذکاءالدین، اولمپین ڈاکٹر طارق عزیز، اولمپیئن خالد محمود، برگیڈیئر ر مسرت اللہ خان، کرنل ر محمد سعید، اولمپیئن شہناز شیخ، اولمپیئن سمیع اللہ خان، اولمپیئن حسن سردار، اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی، اولمپیئن افتخار سید، اولمپیئن خالد بشیر، اولمپیئن مصدق حسین، اولمپیئن اختر رسول، اقبال بالی انٹرنیشنل، اولمپیئن منظور الحسن، اولمپیئن رشید الحسن، اولمپیئن قمر ضیاء، اولمپیئن نعیم اختر، اولمپیئن ایاز محمود، اولمپیئن وسیم فیروز، اولمپیئن محمد سرور، اولمپیئن علیم رضا، شاہد اقبال راجہ، قمر رضا اٹرنیشنل، ایم خالد جونیئر انٹرنیشنل، اولمپیئن وسیم احمد، اسد قریشی انٹرنیشنل، اولمپیئن محمد ثقلین، اولمپیئن عاطف بشیر، زاہد افضل انٹرنیشنل، اعجاز عمران انٹرنیشنل اولمپیئن ریحان بٹ ، اولمپیئن مدثر علی خان، اولمپیئن سلمان اکبر،اولمپیئن دلاور حسین، عامر سلیم انٹرنیشنل، انعام الرحمٰن انٹرنیشنل، اولمپین حسیم خان، عمران بٹ انٹرنیشنل، اولمپین عباس حیدر، اولمپین محمد زبیر ، اولمپین محمد جاوید، اولمپیئن طارق عزیز، انٹرنیشنل گول کیپر قدیر بشیر ڈی ایس پی، طاہر شریف گجر، مبشر چوہدری، ملک اکبر ایڈووکیٹ، ہارون بٹ، حافظ ارشد ، طارق بٹ، رانا زبیر انٹرنیشنل ,محمد طفیل کے پی کے، لالا رؤف انٹرنیشنل، حسن اختر انٹرنیشنل ٹیکنیکل آفیشل، خالد رسول، سمیت پاکستان ہاکی کمیونٹی کے افراد نے اپنے تعزیتی پیغامات میں گہرے غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

اپنا تبصرہ بھیجیں