ہمارے بارے میں

٭ پلیئرزڈاٹ پی کے

پلیئرزڈاٹ پی کے اردو زبان میں سپورٹس کی انعام یافتہ ویب سائٹ ہے اور سپورٹس خبروں اور سپورٹس حالات حاضرہ کے حوالے سے اردو زبان کی سب سے بڑی اور معتبر ویب سائٹ ہے۔

فروری دو ہزار سولہ میں لانچ ہونے کے بعد بپلیئرزڈاٹ پی کے نے سپورٹس نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔

پلیئرزڈاٹ پی کےپر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔